-
پاکستان ؛ حضرت امام علی (ع) کی شہادت کے موقع پر ماتمی جلوس
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴پاکستان بھر میں حضرت امام علی (ع) کی شہادت کے موقع پر عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان ؛ فلسطین کاز سے تجدید عہد کا اعلان
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷پاکستانی دانشوروں اور سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کی مذمت اور فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسلام کو دہشتگردی اور انتہا پسندی سے جوڑنا مناسب نہیں: عمران خان
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسلام کو دہشتگردی اور انتہا پسندی سے مسلمانوں کو تکلیف پہنچتی ہے۔
-
ختم نبوت قانون پر سمجھوتہ ناممکن : عمران خان
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ختم نبوت قانون پر سمجھوتہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کوویڈ 19 کی تشخیص کے لیے 45 ہزار 254 ٹیسٹ کیے گئے۔
-
مرنے والوں کی تعداد اٹھارہ ہزار سے تجاوز کرگئی
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور مرنے والوں کی تعداد اٹھارہ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
شہادت حضرت علی (ع) کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مذمت
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵پاکستان کےصدر عارف علوی نے علامہ سید ساجد علی نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں اُنہوں نے رمضان المبارک اور مجالس میں انسدادِ کورونا تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کی 2 نئی اقسام کا انکشاف
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں مزید 146 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
سعودی عرب میں پاکستانی سفیرعہدے سے بر طرف
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳پاکستان کے وزیراعظم نے سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر کو فوری طور پر ان کے عہدے سےبرطرف کردیا ہے۔
-
قرآن کریم کے قلمی نسخوں کی نمائش
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۲رمضان المبارک کے موقع پر قرآن کریم کے قلمی نسخوں کی نمائش، پاکستان کے شہر راولپنڈی میں شروع ہوگئی ہے۔