-
سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کے خلاف تحقیقات کا حکم
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶پاکستان کے وزیراعظم نے سعودی عرب میں متعین اپنے ملک کے سفیر اور سفارتی عملے کے خلاف سخت انکوائری کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
انسانی حقوق اورعالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷پاکستان نے کہا ہے کہ عالمح سطح پر انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔
-
لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی اور امام خمینی بین الاقوامی یونیورسٹی میں معاہدہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳ایران کی بین الاقوامی امام خمینی یونیورسٹی اور لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی نے علمی تعاون، اور اساتذہ نیز مہارتوں کے تبادلے کا معاہدہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا سب سے بڑا وار سامنے آگیا اور یہ اس ملک میں کورونا وائرس سے یومیہ اموات کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
-
پاکستان نے کی ایران سے دو نئی سرحدی راہداریاں کھولنے کی درخواست
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷پاکستان کی حکومت نے ایران کے ساتھ تجارتی اور سرحدی لین دین کے فروغ کیلئے دو نئی سرحدی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
آصف علی زرداری پر ایک اور مقدمہ قائم
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے اپوزیشن جماعت پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مالی بدعنوانیوں کا ایک اور مقدمہ دائر کردیا ہے-
-
پاکستان میں کورونا کی تازہ صورتحال
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴حکومت پاکستان نے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا عندیہ دیا ہے-
-
جاوید لطیف کی عبوری ضمانت منسوخ، گرفتار
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۰پاکستان کی ایک عدالت نے ریاست مخالف کیس کی سماعت کے دوران اپوزیشن جماعت مسلم لیگ نون کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی عبوری ضمانت خارج کر دی جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا-
-
لاپتہ افراد کیس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ کی عدم پیشی پر عدالت سخت برہم
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۰پاکستان کے مختلف شہروں میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دھرنے اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین سےغداری ہے: پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں من جملہ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم ، اے این پی، ایم ڈبلیو ایم ، امت واحدہ پاکستان، شیعہ ایکشن کمیٹی ، شیعہ علماء کونسل ، جمعیت علمائے پاکستان ، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ، جعفریہ الائنس ، پاکستان عوامی تحریک اور فنکشنل لیگ کے رہنماؤں نے قبلہ اول کی آزادی پر تاکید کی۔