-
پاک ہند جنگ دونوں ملکوں کے لئے خودکشی کے مترادف ہے؛ خطہ جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا، پاکستانی وزیر خارجہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ہندوستان سے پانچ اگست دو ہزار انیس کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر، مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر، پنجاب میں شدت زیادہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے اور صوبہ پنجاب میں اس کی شدت زیادہ دکھائی دے رہی ہے۔
-
تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ اور سریز پاکستان کے نام، زیمبابوے کو شکست
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زیمبابوے کو چوبیس رن سے شکست دے کر سریز دو ایک سے جیت لی ہے-
-
بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے استعفا دینے کو کہہ دیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دوران حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے-
-
کورونا کے بحران پر قابو پانے کیلئے پاکستان نے کی ہندوستان کو مدد کی پیشکش
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات ماضی کی نسبت گزشتہ چند ماہ سے بہتری کے سمت جا رہے ہیں۔
-
پاکستان ؛ کثیر القومی کمپنی کی فیکٹری میں آگ ، لاکھوں کا نقصان
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶لاہور میں ایک کثیر القومی کمپنی کی فیکٹری میں آگ لگ جانے سے لاکھوں کا مالی نقصان ہوا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابوایک دن میں 157 ہلاک، فوج طلب
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا اورایک دن میں 157 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد اس ملک کے وزیراعظم عمران خان نے کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کے لئے فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔
-
نواز شریف کے اثاثے نیلام کرنے کا حکم
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵پاکستان کی ایک عدالت نے ملک کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ کے تاحیات قائد میاں نواز شریف کے اثاثے نیلام کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
حکومت پاکستان نے کورونا پر قابو پانے کے لیے فوج کو طلب کرلیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷حکومت پاکستان نے ملک میں کورونا کی بگڑتی صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج سے مدد طلب کرلی ہے۔