-
ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نیا موڑ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے باہمی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
شہباز شریف کی درخواست ضمانت متفقہ طورپر منظور
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹لاہور ہائی کورٹ کے ریفری بینچ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف کی ضمانت متفقہ طور پر منظور کرلی -
-
کوئٹہ میں دہشتگردانہ دھماکہ ؛ چین کا ردعمل
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷چین نے کوئٹہ کے ایک ہوٹل میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی ہے-
-
کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰پاکستان کے اعلی حکام اورسیاسی اور مذہبی جماعتوں نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، تین ہلاک، تیرہ زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے ایک ہوٹل میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲پاکستان میں بھی کورونا کی تیسری لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر جاری، مزید 148 افراد جاں بحق
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸کورونا وائرس سے 148 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 16 ہزار 600 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 72 ہزار 381 ہوگئی۔
-
پاکستان سے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے لئے متفقہ قرار داد لانے کا حکم
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی نے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے لیے متفقہ قرار داد پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان میں میاں نواز شریف کی زمین جائیدادوں کی نیلامی کا اعلان
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸پاکستان میں قومی احتساب بیورو نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تمام جائدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار تک جاپہنچی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱پاکستان میں کورونا وائرس کے شدید پھیلاؤ سے اس ملک کے حالات دن بدن بگڑتے جا رہے ہیں اور موجودہ کورونا صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔