-
برطانیہ میں پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۵زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہیتھرو ایئرپورٹ کے قرنطینہ سینٹر میں پاکستانیوں کے ساتھ جو رویہ اپنایا گیا وہ ناقابل قبول ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں شدت
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی ہے اور حکام نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے ملک میں کورونا پروٹوکول پر سختی کے ساتھ عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان، پچاسی تنظیموں کے چندہ جمع کرنے پر پابندی، لاہور میں ٹی ایل پی کا احتجاج جاری
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۵حکومت پاکستان نے ٹی ایل پی سمیت ملک کی پچاسی کالعدم تنظیموں کے عطیات اور چندہ جمع کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔جبکہ لاہور میں ٹی ایل پی کا پرتشدد مظاہرہ جاری ہے-
-
ہندوستان نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے کے فیصلے کا اعلان کردیا
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے کے فیصلے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا قہر میں کچھ کمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں نسبتا کمی کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے 3 وکٹ سے جیت لیا
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تین وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱سینچورین میں جس وکٹ پر آخری میچ کھیلا جائے گا اُس پر بڑا اسکور متوقع ہے
-
پاکستان میں تحریک لبیک پر پابندی عائد
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵پاکستان میں تحریک لبیک پر پابندی کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں بھی کورونا کی دوسری لہر شدت کے ساتھ جاری
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳کورونا کی نئی لہر پاکستان میں بھی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
شہباز شریف کی ضمانت منظور رہائی کا حکم
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶پاکستان کی ایک عدالت نے نیب کی مخالفت کے باوجود ، حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد اختلاف میاں شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔