-
پاکستان میں تحریک لبیک نامی مذہبی گروپ پر پابندی کا فیصلہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸حکومت پاکستان نے تحریک لبیک نامی مذہبی گروپ کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
نطنز سانحے پر پاکستانی دانشور کا تبصرہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ایران خودساختہ اسرائیلی ریاست کے خلاف جوابی کارروائی کا حق رکھتا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
پی ڈی ایم میں مزید ٹوٹ پھوٹ
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے-
-
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ ابہام کا شکار ، خورشید قصوری
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰پاکستان کے سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ ابہام کا شکار ہے اور اس بارے میں امریکہ میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔
-
محمد حفیظ پرکرکٹ کے شائقین کی نظریں
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج وانڈررز اسٹیڈیم جوہانسبرگ میں کھیلا جارہا ہے۔
-
نظام کی تبدیلی میں وقت لگتا ہے؛ پاکستان میں آٹومیشن سسٹم کی ضرورت پر عمران خان کی تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں نظام کی تبدیلی کے لیے قومی عزم و ارادہ کی ضرورت ہوتی ہے اور اس میں وقت درکار ہوتا ہے۔
-
کورونا میں شدت، اسلام آباد کو سیل کرنے کا حکم
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر کے شدت اختیار کرجانے کے بعد مقامی حکام نے دارالحکومت اسلام آباد کو تین روز کے لیے سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان کا پارلیمانی وفد افغانستان کا دورہ کرے گا
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷پاکستان کا ایک پارلیمانی وفد اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں افغانستان کا دورہ کرے گا۔
-
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، یوسف رضاگیلانی پھر عدالت پہنچ گئے
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعت پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے خلاف عدالت میں ایک اور اپیل دائر کردی ہے۔