-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ کے نئے راستے کا افتتاح
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۰پاکستان اور افغانستان نے طورخم بارڈ کے بعد اب غلام خان بارڈر سے ٹرانزٹ ٹریڈ کا آغاز کردیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا میں شدت
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰پاکستان میں کورونا کی نئی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
پاکستان روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتا ہے،عمران خان
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے روس سے تعلقات کے فروغ کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی حصہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کو جنوبی افریقہ پر ایک دو سے برتری
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے پاکستان نے اٹھائیس رن سے جیت کر سریز اپنے نام کرلی۔
-
ایران چین معاہدہ خطے کے لیے خوش آیند ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲پاکستان کے سینیئر سینیٹر اور سینیٹ کی خارجہ امورکی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید نے ایران اور چین کے درمیان تعاون کے پچیس سالہ سمجھوتے کو پورے خطے کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی وزير خارجہ نے ایک بار پھر بتایا کہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی راہ میں کیا ہے رکاوٹ ؟
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱حکومت پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو کشمیر میں عسکری رویہ ترک کرنے کے لئے عملی قدم اٹھانے سے مشروط کر دیا ہے
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر نے اسپتالوں پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔
-
یوسف رضا گیلانی کی بحیثیت اپوزیشن لیڈر تقرری پر احتجاج
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱پاکستان سینیٹ کے اجلاس میں پیر کو اپوزیشن ارکان نے یوسف رضا گیلانی کی بحیثیت اپوزیشن لیڈر تقرری پر احتجاج کیا۔
-
پاکستان کی نابینا کرکٹ ٹیم نے دکھائي امید کی کرن ... ہندوستان کو ہراکر جیت لیا فائنل
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷تین ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنا منٹ پاکستان نے جیت لیا ہے۔
-
عوام سے عمران خان کی براہ راست ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو نئی دہلی کی جانب سے کشمیر میں پانچ اگست دوہزار انیس کے اقدامات کی واپسی سے مشروط کر دیا ہے۔