-
پاکستان میں بچوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۳پاکستان میں بچوں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدت کا سلسلہ جاری
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدت کا سلسلہ جاری ہے اور کورونا ٹیسٹ میں مثبت نتائج کی شرح دس فیصد بتائی گئی ہے
-
پی ڈی ایم میں شدید اختلافات
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶پاکستان کی اپوزییشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم میں شدید اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بن گئے
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴پاکستانی سینیٹ میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو قائد حزب اختلاف بنادیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال ایک بار پھر تشویشناک
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 63 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہزار 91 ہوگئی۔
-
پاکستان ؛ گلگت میں فائرنگ ، تیرہ افراد ہلاک و زخمی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲پاکستانی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ گلگت میں ایک مسافر گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کا خواہاں، عارف علوی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱پاکستان کے صدر عارف علوی نے علاقائی تنازعات کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک علاقے میں پائیدار امن و استحکام منجملہ افغانستان کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر اضافے کا مشاہدہ کیا جارہا ہے اور یومیہ مریضوں کی تعداد چار ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
پی ڈی ایم کے پاس اکثریت ہے تو وہ گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنا سکتی ہے: عدالت
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔
-
مریم نوازکی عبوری ضمانت منظور
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی گرفتاری پر روک لگادی ہے -