-
پیپلزپارٹی کا سینیٹر شیری رحمان کو سینٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کرنے کا فیصلہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے انتخاب کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم میں شامل پیپلز پارٹی نے سینیٹر شیری رحمان کو نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے-
-
با معنی مذاکرات کے لئے پہل ہندوستان کو کرنا ہو گی، سربراہ پاکستانی فوج
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹پاکستان کے وزیراعظم کے بعد اب پاکستانی فوج کے سربراہ نے بھی ہندوستان کے ساتھ مستحکم تعلقات اور دنیا میں کثیرالجہتی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
نیب نے مریم نواز پر ایک اور الزام عائد کر دیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰پاکستان کی ایک احتساب عدالت نے حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو ایک اور کیس میں تحقیقات کے لیے طلب کر لیا ہے۔
-
پاکستان، لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر کیمپ
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کھلاڑیوں کا کیمپ 19 مارچ سے لگے گا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان سے امن کے لئے پہلا قدم اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستان سے امن کے لئے پہلا قدم اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑنے کا امکان
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے اجلاس میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔
-
ڈسکہ الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی کی اور وزیراعظم کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵پاکستان کی سپریم کورٹ نے ڈسکہ کے ضمنی انتخابات سے متعلق حکمراں جماعت تحریک انصاف کی دائر کردہ درخواست مسترد کر دی ہے۔
-
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ پروگرام کے مطابق آج ہو رہی ہے۔
-
ضمانت کی منسوخی پر مریم نواز سے تحریری جواب طلب
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی ضمانت کی منسوخی کی نیب کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا ہے
-
پاکستان میں برٹش کورونا شدت اختیار کرگیا
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت پیدا ہوگئی ہے اور برٹش کورونا کے ستر فیصد سے زائد کیس سامنے آنے کے بعد مختلف شہروں کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔