-
سینیٹ الیکشن خفیہ رائے شماری سے ہی ہوں گے، پاکستانی سپریم کورٹ کا فیصلہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات خفیہ رائے شماری سے ہی ہوں گے۔
-
نو سال کے وقفے کے بعد ای سی او مال بردار ٹرین بحال
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰سہ فریقی مال بردار ٹرین نو سال کے وقفے کے بعد چار مارچ کو ترکی کے شہر استنبول سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گی۔
-
سینیٹ انتخابات خفیہ ہوں گے: سپریم کورٹ آف پاکستان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات خفیہ ہی ہوں گے۔
-
ایرانی سائنسدان ابو ریحان بیرونی کو وزیراعظم پاکستان کا زبردست خراج عقیدت
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے شہرہ آفاق ایرانی سائنسدان اور دانشور ابو ریحان البیرونی سے منسوب یادگار سیاحتی مقام البیرونی ریڈیس کا افتتاح کردیا ہے۔
-
بلوچستان میں ہڑتال، عام زندگی متاثر
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵پاکستان کے صوبے بلوچستان میں عام ہڑتال کے نتیجے میں معمول کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
پاکستان میں سینٹ انتخابات کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے تناظر میں جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے اور اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کی بھی ایک دوسرے سے رابطوں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
ہندوستانی پائلٹ کا نیا ویڈیو منظر عام پر، کشمیریوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے، سوچنا ہوگا+ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں گرفتار ہندوستانی پائلٹ ابھی نندن کا تازہ ویڈیو چرچہ کا موضوع بن گیا ہے۔
-
ایل او سی پر جنگ بندی، عمران خان کی جانب سے خیرمقدم
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایل او سی پر جنگ بندی کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
حمزہ شہباز جیل سے رہا
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲پاکستان کی ایک عدالت نے حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا۔
-
پاکستان: تحریکِ طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد ہلاک و گرفتار
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷پاکستان کے صوبہ سندھ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران تحریکِ طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد ہلاک و گرفتار ہو گئے۔