-
پاکستان کی سندھ اسمبلی میں ہاتھا پائی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸پاکستان کی سندھ اسمبلی میں جمعے کو پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کے درمیان ہاتھ پائی ہوگئی۔
-
مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی میں رابطے تیز
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے ملک کی سیاسی صورتحال اور حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان اور ھندوستان میں ہاٹ لائن پر رابطہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵پاکستان اور ہندوستان نے کنٹرول لائن اور دیگر سرحدی سیکٹروں پر جنگ بندی کی پابندی پر سختی سے عمل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
اقبال اور فردوسی پر بین الاقوامی ویبینار
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸فردوسی اور اقبال کی نظر میں سماجی تبدیلیاں اور اصلاحات کے موضوع پر بین الاقوامی ویبینارمنعقد کیا گیا جس میں ایران، پاکستان، ترکی، عراق اور ازبکستان کے ماہرین نے شرکت کی۔
-
پاکستان میں کورونا سے 64 اموات، تجارتی سرگرمیوں اور شادی کی تقریبات کی اجازت
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵این سی او سی نے تجارتی مراکز پر وقت کی پابندی ختم اور شادی کی انڈور تقریبات کی اجازت دیدی۔
-
حمزہ شہباز کو رہائی مل گئی
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶پاکستان کی ایک عدالت نے منی لانڈرنگ مقدمے میں مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی۔
-
پاکستان اور سری لنکا دفاعی تعاون بڑھانے میں پر عزم
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶پاکستان اور سری لنکا نے دو طرفہ تجارت کے فروغ اور آزاد تجارت کے معاہدے کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا میچ
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵کراچی کے نیشل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ایک سخت مقابلے میں ملتان سلطاںز کو چھے وکٹ سے شکست دے دی
-
پاکستان کے وزیراعظم کی دنیا میں عدم مساوات پر کڑی نکتہ چینی
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ملکوں کے درمیان عدم مساوات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم سری لنکا کے دورے پر روانہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰پاکستان کےوزیراعظم دو روزہ دورے پر آج صبح سری لنکا کیلئے روانہ ہو گئے۔