-
پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۵پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔
-
پاکستان میں ایک اور ضمنی الیکشن
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰پاکستان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے دوسو اکیس کے ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالے گئے
-
پاکستان سپر لیگ کا آغاز
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳پاکستان سپر لیگ کے دوسرے دن پشاور زلمی لاہور قلندر سے اور ملتان سلطان اسلام آباد یوٹائیٹیڈ سے مقابلے کے لئے میدان میں اتر رہے ہیں ۔
-
ایران جانے والے زائرین کو بہتر سفری سہولتیں فراہم کرنے پر پاک حکومت کا زور
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کی سیکورٹی میں اضافے اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقوں کا اختتام
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیر ہو گئیں۔
-
فرانسیسی اسلاموفوبیا پر پاکستان کی نکتہ چینی
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۷پاکستان کے صدر عارف علوی نے یورپ بالخصوص فرانس میں جاری اسلاموفوبیا کی پالسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان کے مہم جو کو مشہد مقدس میں خراج تحسین پیش کیا گیا + ویڈیوز
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳ایران کے شہر مشہد مقدس میں پاکستان کے عظیم کوہ پیما محمد علی سد پارہ کی یاد اور ان کے کارناموں کو خراج عقید پیش کیا گیا۔
-
پاکستان میں ضمنی انتخابات کے نتائج
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی دو دو نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں سے تین کے نتائج کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں جبکہ ایک حلقے کے نتائج الیکشن کمیشن نے روک دیئے ہیں۔
-
ایرانی قاری کی تلاوت سے لاہور میں مسجد شیخ الاسلام کا افتتاح
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰پاکستان کے شہر لاھور میں مسجد شیخ الاسلام کا افتتاح ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری کی دلنشین تلاوت سے کیا گیا ہے۔
-
بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی ضروری: پاکستان
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی لانا ناگزیر ہے۔