-
پاکستان سینیٹ میں سیاسی جماعتوں کو متناسب نمائندگی دینے کا مشورہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱پاکستان کی سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران سیاسی جماعتوں کو سینیٹ میں متناسب نمائندگی دینے کا مشورہ دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر اور کورونا ویکسین
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔
-
پاکستان، بہادر اور با صلاحیت مہم جو سے محروم ہو گیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴پاکستان کے عظیم کوہ پیما محمد علی سد پارہ کے انتقال کی تصدیق ہو گئی ہے۔
-
سینیٹ کے امیدواروں کے لئے حلف نامہ تیار
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴پاکستان کے قومی انتخابی کمیشن نے سینیٹ کے انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنانے کی غرض سے امیدواروں کے لیے خصوصی حلف نامہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
قرضوں کے باوجود معاشی اشاریوں کا مثبت ہونا معجزہ ہے، عمران خان
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ ایکسپورٹ بڑھانے اور روپے کو مستحکم رکھنے کی حکومتی کوششوں کی بدولت آج بہت بڑی تبدیلی آئی ہے اور ملک کے معاشی اشاریے مثبت ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سیکورٹی فورس کی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان کی سپریم کورٹ نے الیکشن میں کرپشن روکنے کی اسکیم طلب کرلی
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۳پاکستان کے چیف جسٹس، گلزار احمد نے الیکشن کمیشن سے سینیٹ کے انتخابات میں کرپشن روکنے کی اسکیم طلب کرلی ہے۔
-
دنیا میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ماری سنچری
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۴پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو سیریز میں شکست کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ میں ٹی ٹوئنٹی میں 100 فتوحات حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
-
ہندوستانی ایئر ایمبولینس کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۱جہاز میں ایندھن کی کمی کے سبب ہندوستان کی ائیر ایمبیولینس نے پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔
-
پاکستان میں طالبان لیڈر ملا ہیبت اللہ کے قتل کی متضاد خبریں
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶بعض ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں طالبان لیڈر ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ ایک بم دھماکے میں ہلاک ہو گیا ہے۔