-
کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے لئے فنڈنگ کرنے والا شخص گرفتار
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۴پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں پولیس کارروائی کے دوران این ای ڈی یونیورسٹی کے ایک طالبعلم کو پکڑا گیا۔
-
اسلام آباد میں پی ڈی ایم کی اسٹیرینگ کمیٹی کا اجلاس
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۸پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کو اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
-
پی ڈی ایم کی اپنے موقف سے پسپائی
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا مقصد وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو گرانا نہیں ہے۔
-
2007 کے بعد جنوبی افریقہ کی ٹیم کی پاکستان آمد
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے کراچی پہنچ گئی ہے۔
-
پانچ پرانے بلے باز باہر اور 9 نئے کرکٹرز قومی ٹیم کا حصہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰پاکستان نے کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 9 نئے کھلاڑیوں کے ساتھ 20 رکنی قومی ٹیم میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا ہےا۔
-
پاکستان میں کورونا کے قہر میں کمی
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے جس کا زور کراچی میں زیادہ بتایا جاتا ہے۔
-
پی آئی اے کے طیارے کو کوالالمپور پہچنے پر تحویل میں لے لیا گیا
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲پاکستان کی قومی ائرلائن پی آئی اے کے طیاّرے کو کوالالمپور ائرپورٹ پر روک لیا گیا ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن پر باڑ لگانے کا کام تقریبا مکمل
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰پاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن پر باڑ لگانے کا تراسی فیصد سے زیادہ کام مکمل ہو چکا ہے۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل دھچکہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰امام الحق جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز تک مکمل صحتیاب نہیں ہو سکیں گے اور انہیں یہ سیریز بھی ڈریسنگ روم میں بیٹھ کر دیکھنا ہوگی۔
-
جنرل باجوہ کی سانحہ مچھ کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳سانحہ مچھ کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، یہ اعلان پاکستان کے آرمی چیف نے سانحۂ مچھ کے متاثرین سے ملاقات کے دوران کیا۔