-
براڈ شیٹ کے انکشافات، کرپشن کی ایک جھلک ہیں: عمران خان
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملکی اشرافیہ کے کرپشن سے متعلق برطانونی کمپنی کے تازہ انکشافات کے بعد معاملے کی مزید تحقیقات کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
خواجہ آصف کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶مالی بدعنوانیوں سے متعلق پاکستان کی عدالت نے ملک کے سابق وزیر دفاع اور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کر دی ہے۔
-
سی پیک منصوبے میں ایران کی شمولیت کا پاکستان نے خیرمقدم کیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے چین پاکستان مشترکہ اقتصادی پروجیکٹ میں ایران کی موجودگی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے قہر میں کمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر بہت حدتک کمزور پڑچکی ہے اور یومیہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد متاثرین سے زیادہ ہے۔
-
پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان محاذ آرائی
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کو مختلف الخیال لوگوں کا منفی اتحاد قرار دیا ہے۔
-
ادب کی دنیا میں ایک اور فقدان
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱معروف شاعر و ادیب اور علامہ رشید ترابی کے فرزند نصیر ترابی انتقال کرگئے۔
-
گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل ضروری ہے، شہید سلیمانی کا انتقام یقینی ہے: سفیر ایران
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲پاکستان میں ایران کے سفیر نے گیس پائپ لائن کے منصوبے کو دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات کا حامل قرار دیتے ہوئے اس کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
-
مچھ دہشت گردی میں لشکر جھنگوی اور داعش کا ہاتھ ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہزارہ برادری کے ساتھ ہونے والے ظلم پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
شہدا کی تدفین ہوگئی، وزیر اعظم نہ آئے!
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں خونخوار دہشت ٹولے داعش کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے کان کنوں کو چھے روز کے دھرنے اور احتجاج کے بعد کوئٹہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔
-
سانحۂ مچھ کے شہداء کی تدفین شروع
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰سانحۂ مچھ میں شہید کان کنوں کی نمازِ جنازہ کے بعد تدفین کا عمل شروع ہو گیا ہے۔