-
کوئٹہ کے ساتھ ہی پورے پاکستان میں دھرنے ختم، معمولات زندگی بحال
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰سانحہ مچھ کے متاثرین کے حکومتی وفد سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد لاہور، کراچی، پشاور، گلگلت بلتستان اور پاراچنار سمیت پورے پاکستان میں جاری احتجاج اور احتجاجی دھرنے ختم کر دیئے گئے اور زندگی رواں دواں ہو گئی۔
-
مذاکرات کامیاب ، تحریری معاہدے پر دستخط ، دھرنا ختم
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰حکومت اور کوئٹہ میں دھرنا دینے والوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد شرکا نے دھرنا ختم کرنے اور میتوں کی تدفین کا اعلان کردیا۔
-
شہیدوں کے جنازے سات دن سے زمین پر، عمران خان کوئٹہ نہیں پہونچے
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶کوئٹہ میں مغربی پاس پر شہدائے مچھ کی میتوں کے ساتھ دھرنا جمعے کو بھی جاری رہا۔ اسی کے ساتھ پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی احتجاجی دھرنے اور مظاہرے جاری ہیں۔
-
عمران خان کا دورۂ لاہور ملتوی، بالآخر کوئٹہ جانے کو تیار ہو گئے
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو آج ایک روزہ دورے پر لاہور جانا تھا تاہم ان کا دورہ ملتوی ہو گیا ہے۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف دھرنا جاری، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او برطرف
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶شہدا ایکشن کمیٹی نے وزیراعظم کی آمد تک دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف پورے پاکستان میں دھرنے جاری
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱بلوچستان کے علاقے مچھ میں کان کنوں کے المناک قتل کے خلاف شہداء کے اہلخانہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے شیعہ مسلمانوں کے احتجاج اور احتجاجی دھرنے پورے پاکستان میں جاری ہیں۔
-
شہداء کی تدفین کیلئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کی جانب سے لواحقین کو منانے کی کوشش
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶حکومت کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) شہداء کی تدفین کیلئے لواحقین کو منانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
ہزارہ برادری کو مکمل اور یقینی سیکورٹی دلانے کا عمران خان کا وعدہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی حکومت ہزارہ برادری کو مکمل تحفظ اور سیکورٹی کا یقین دلانے کے لیے پر عزم ہے۔
-
پاکستان، مزید دو ہزار کورونا میں مبتلا اور پچاس سے زائد اموات
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر بہت حد تک قابو میں آگئی ہے اور صحتیابی کی شرح نوے فیصد سے بڑھ چکی ہے۔
-
کوئٹہ پاکستان میں دھرنا بدستور جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر شہدائے مچھ کی میتوں کے ہمراہ مظاہرہ بدھ کو بھی جاری رہا۔