-
پاکستان میں وسیع پیمانے پر دھرنے، ٹریفک جام
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹بلوچستان کے علاقےمچھ میں 11 کان کنوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنے شروع ہو گئے ہیں۔
-
وزیر اعظم کے آنے تک دھرنا جاری رہے گا: دھرنے کے شرکاء کا اعلان
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱سانحہ مچھ کے متاثرین کا کوئٹہ شاہراہ پر دھرنا جاری ہے اور حکومت اور دھرنا دینے والوں کے مابین مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف پورے پاکستان بھر میں دھرنے اور مظاہرے
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱کوئٹہ میں سانحہ مچھ کے خلاف ہزارہ شیعہ مسلمانوں کا دھرنا جاری ہے اور وہ کان کنوں کی میتیں رکھ کر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ جبکہ کوئٹہ کے سوگواروں سے اظہاریکجہتی کے لئے پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی احتجاج دھرنے شروع ہوگئے ہیں۔
-
کوئٹہ کے بعد دوسرے شہروں میں بھی دھرنا شروع
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵شیعہ مسلمان کانکنوں کے قتل عام کے خلاف پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر دھرنا دینے اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
مطالبات کے حصول تک دھرنا جاری رہے گا
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵سانحہ مچھ کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا دینے والوں اور وزیر داخلہ میں مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔
-
پاراچنار میں اجتہاد تقلید اور مرجعیت سمینار
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵ایسے حالات میں کہ جب اجتہاد، تقلید اور مرجعیت کو مختلف شکلوں میں نشانہ بنا کر ان مفاہیم کے تئیں مومنین میں شکوک و شبہات پیدا کئے جا رہے ہیں، شمالی پاکستان کے علاقے پاراچنار کی مسجد امام خمینی (رہ) میں اجتہاد تقلید اور مرجعیت کے زیر عنوان ایک سمینار منعقد کیا گیا جس میں مذکورہ موضوعات کی اہمیت و افادیت اور دور حاضر میں انکی ضرورت پر علمائے کرام نے روشنی ڈالی۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سلسلہ جاری
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس کی شدت میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
-
ایران کے انسداد منشیات پولیس محکمے کے سربراہ کا دورہ اسلام آباد
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱ایران کے محکمہ پولیس کے انسداد منشیات شعبے کے سربراہ بریگیڈیئر کریمی نے، جو دو روزہ دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچے ہیں، اپنے اس دورے کے پہلے روز پاکستان کے وزیر داخلہ سے ملاقات کی۔
-
مچھ میں کان کنوں کے قتل عام کے خلاف دھرنا اور احتجاج
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵بلوچستان کے علاقے مچھ میں کان کنوں کے قتل عام کے خلاف دھرنا دیا گیا اور کوئٹہ اور کراچی سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
شیعہ مسلمانوں کے ہولناک قتل عام کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷پاکستان میں ہوئے کان کنوں کے وحشیانہ قتل عام کی ذمہ داری خونخوار دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش نے قبول کر لی ہے۔