-
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے۔
-
عمران خان نے مچھ میں شیعہ کان کنوں کے قتل عام کی مذمت کی، بزدلانہ اور غیر انسانی عمل بتایا
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے صوبۂ بلوچستان کے مچھ علاقے میں گيارہ کان کنوں کے دہشت گردانہ قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں دو سو ستانوے ر ن بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
-
بلوچستان میں دہشتگردی 11 کان کن جاں بحق 4 زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳پاکستان کےصوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں فائرنگ سے 11 کان کن جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
-
ممبئی حملے میں ملوث ذکی الرحمٰن لکھوی گرفتار
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت کے کیس اور مبینہ طور پر ممبئی حملوں میں ملوث ہونے پر کالعدم دہشتگرد گروہ لشکر طیبہ کے سرغنہ ذکی الرحمٰن لکھوی کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
کراچی میں کورونا وائرس کی بلند ترین پازیٹیو شرح
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت کے ساتھ جاری ہے اور کراچی میں سب سے زیادہ پازیٹیو ریٹ کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔
-
اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت معمہ بن گئی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ کی فائرنگ میں ایک نوجوان کی مشکوک ہلاکت کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
-
شہید سلیمانی آخری دم تک اسلام دشمن طاقتوں کے خلاف بر سر پیکار رہے
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر پاکستان میں خصوصی پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کے معاہدے کے تحت اپنی ایٹمی تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرخطرناک
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔