-
ہندوستان کا ایک ڈرون مار گرانے کا پاکستان کا دعوی
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴پاکستان کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے قہر میں شدت
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا سے تقریبا ڈھائی ہزار افراد متاثر اور اٹھاون موت سے ہمکنار ہو گئے۔
-
چین سے کورونا کی 12 لاکھ ویکسین خریدی جائیں گی : پاکستان
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
-
پاکستان کے سابق وزیر دفاع کی گرفتاری پر مسلم لیگ (ن) کا رد عمل
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات کی تقویت کا خواہاں
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳پاکستان کے مشیر وزیر اعظم عبدالرزاق داؤد نے دو ہزار بیس میں تہران اور اسلام آباد کے تعلقات کی تقویت کے عمل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کئے جانے کی خواہاں ہے۔
-
عمران خان کے استعفے کا مطالبہ بلا جواز: صدر پاکستان
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶پاکستان کے صدر نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے کو بلاجواز قرار دے دیا۔
-
پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال، نیا وائرس کراچی پہونچا
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶کراچی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ کے محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ نیا کورونا وائرس برطانیہ سے کراچی پہنچ گیا ہے۔
-
اپنی سیاست چمکانے کے لئے اداروں پر انگلیاں اٹھانے والے جمہوریت کے علمبردار نہیں: عمران خان
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست کے تمام ستون اپنے دائرہ کار میں رہ کر ملک کی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔
-
پاکستان میں اب بھی کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد دو ہزار کے قریب
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹دنیا میں کورونا کی ابتدا چین سے ہوئی اور پاکستان میں اس کی ابتداء کراچی سے ہوئی پھر یکے بعد دیگرے کیسز میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں، انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: پاکستانی وزیر
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷پاکستان کی وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا۔