-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں، انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: پاکستانی وزیر
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۷پاکستان کی وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا۔
-
پاکستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں اتوار کو یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کا مشاہدہ کیا گیا۔
-
سابق وزیر اعظم کی برسی، عمران خاں سے استعفے کا مطالبہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۳پاکستان میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے پروگرام میں، وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ دوہرایا گیا۔
-
دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے سات جوان جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے سات جوان ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تمام افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰گلگت بلتستان میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر ایک سپاہی کے جسد خاکی کو منتقل کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔
-
پاکستان میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام کی تیاری
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶پاکستان کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام منعقد کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
مریم نواز اراکین اسمبلی کے استعفے بٹورنے میں مصروف
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸مریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سو سے زائد اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے انکے پاس جمع کرا دئے ہیں۔
-
اپوزیشن کی حرکتوں کی تاریخ میں نظیر نہیں: عمران خان
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اختلاف نے جس طرح سے فوج پر حملہ کیا ہے ایسا پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔
-
مولانا شیرانی اور حافظ حسین احمد کو پارٹی سے نکالنے کی وجہ سامنے آ گئی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳جمعیت علما ئے اسلام پاکستان میں شدید اختلافات کھل کر سامنے آنے اور پارٹی کے صدر مولانا فضل الرحمان پر کڑی نکتہ چینی کے ساتھ ہی پارٹی کے کئی اہم اور سینئر رہنماوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔
-
متحدہ قومی موومنٹ کا وفاقی حکومت سے علیحدگی کا امکان
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳پاکستان میں متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کے بارے میں عوام سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔