-
ٹیم کی ذہنی اور جسمانی تندرستی کے لئے اقدامات
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۴پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی کرائسٹ چرچ میں آئسولیشن ختم ہو گئی اور اب ان کی ذہنی اورجسمانی تندرستی کے لئے ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
-
سعودی عرب نے پاکستانی شہریوں کی بے دخلی کے احکامات جاری کئے
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کئے جانے کے احکامات جاری کر دئے گئے ہیں۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آگئے
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آ گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کے قہر میں شدت
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد مریضوں کی تعداد میں تیز رفتار اضافے کی خبر ہے۔
-
زائرین کے لئے حکومتی اقدامات پر تحفظات کا اظہار
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰آل پاکستان پلگرمز ایسوسی ایشن نے واضح کیا ہے کہ زائرین مقامات مقدسہ کے لئے دوہرے معیار پر مبنی پالیسی کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
-
خیبر پختونخوا میں طبی عملے کی لاپراہی کا نوٹس
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵پاکستان میں کرونا مریضوں کی ہلاکت کے بعد طبی عملے کے چھ افراد کو فارغ کردیا گیا۔
-
نواز شریف کا حکومت پر عوام کو مقبول لیڈروں سے محروم کرنے کا الزام
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان کی حکومت پر، عوام کے مقبول لیڈروں کو مجرم بنادینے کا الزام لگایا ہے۔
-
پاکستان: کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں اضافہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
پاکستان کے بیابانوں میں عرب شہزادوں کا راج
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۵تلور کے شکار کی آڑ میں گھناؤنا کھیل کھیلنے کے لئے ایک بار پھر تھر کے مختلف علاقوں میں عرب شہزادوں کیلئے کیمپس قائم کر دئے گئے۔
-
پاکستان حکومت اور اپوزیشن میں رسہ کشی جاری
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱حکومت کی مخالفت کے باوجود 13 دسمبر کے جلسے سے قبل عوامی رابطہ مہم ، ریلیوں اور جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔