-
حکومت چھوڑ سکتا ہوں این آر او نہيں دے سکتا: عمران خان
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں عوامی مسائل کو زیر بحث لانے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور وہ صرف وزیر اعظم سے این آر او کے خواہاں ہیں۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پانچویں کوویڈ ٹیسٹنگ آج
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۵پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پانچویں کوویڈ ٹیسٹنگ کا نتیجہ پیر کو سامنے آئے گا۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابو، کراچی میں لاک ڈاؤن
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 13 ہزار 191 ہوگئی۔
-
پاکستان میں کورونا کے قہر میں شدت
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کورونا کے خلاف مہم سے متعلق پاکستان کے وزیراعظم کا دس نکاتی ایجنڈا
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انسداد کورونا کے تعلق سے فوری کارروائی کے لئے اقوام متحدہ کے سامنے ایک دس نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے سابق جج سمیت 56 افراد جاں بحق
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مزید 3 ہزار 262 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، اس طرح پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 10 ہزار 72 ہوگئی ہے۔
-
پاکستان نے ایرانی سائنسداں کے قتل کی مذمت کی
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱پاکستان نے ایران کے مایۂ ناز عظیم سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آگئی
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آگئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے نئے مریضوں کا سب سے زیادہ اندراج کراچی میں کیا گیا ہے۔
-
پاکستان نے کیا افغان فریقین کے مابین معاہدے کا خیر مقدم
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶پاکستان نے افغان فریقین کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بین الافغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کر گئے
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸سینیٹر ثناء جمالی نے اپنے نانا اور سابق وزیر اعظم ظفراللّٰہ جمالی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔