-
رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ کا اظہار تعزیت
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایران کے ایٹمی سائنسداں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
عمران خان کی پی ڈی ایم کے جلسوں پر شدید تنقید
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷پاکستان کے وزیراعظم نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ کورونا سے مر رہے ہیں لیکن پی ڈی ایم جلسے کررہی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو تسلیم نہیں کیا جائے گا، پاکستانی فوج
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابو، ایک دن میں 75 اموات
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور اس ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
مشترکہ سرحدوں پر کنٹرول سسٹم بہتر بنانے کے لئے پاکستان کا اقدام
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴پاکستان کے وزیراعظم نے ایک اعلی سطحی نشست میں مشترکہ سرحدوں کی سیکورٹی اور کنٹرول سسٹم بہتر بنائے جانے کے سلسلے میں ایک نگراں ادارہ قائم کئے جانے کی ہدایات دی ہیں۔
-
پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی سمجھوتے پر دستخط
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱پاکستان اور چین نے دفاعی تعاون کی توسیع کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید 67 افراد جاں بحق
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 67 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
گلگت بلتستان میں خالد خورشید ایڈوکیٹ وزیر اعلی منتخب
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶گلگت بلتستان میں، خالد خورشید ایڈوکیٹ کو وزیر اعلی منتخب کر لیا گیا ہے۔
-
پی ڈی ایم جلسے میں رکاوٹیں ہٹانے کے احکامات جاری
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰ملتان میں پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کی جلسہ گاہ کی طرف جانے والے راستوں سے رکاوٹیں ہٹانے کے احکامات صادر کر دئے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور، سابق صوبائی وزیر بھی ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آ گئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 افراد کورونا سے ہلاک ہو گئے ہیں۔