-
پاک افغان سرحد پرفائرنگ، ایک ہلاک 6 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۹پاک افغان سرحد باب دوستی پر تاجروں اور سیکیورٹی عملے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 6 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان نے کی ایرانی سائنسدان کے قتل کی مذمت
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کے صیہونی دہشتگرد عناصر کے ہاتھوں قتل کی مذمت کی۔
-
ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کے باعث کورونا دوبارہ بڑھا: پاکستانی عہدے دار
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور کورونا کے مریضیوں اور اموات کی یومیہ تعداد میں ایک بار پھر اضافے کا مشاہد کیا جا رہا ہے۔
-
پی ڈی ایم کے کارکنوں کی گرفتار کی مذمت
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے رہنماؤں نے ملتان میں اپنے کارکنوں کی گرفتار کی مذمت کی ہے۔
-
فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کیلئے پاکستان کا اہم اجلاس
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے سے متعلق وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔
-
ماں کو دفنا دیا گیا، پر نواز شریف واپس نہ آئے!
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی والدہ کو ان کے آبائی علاقے جاتی امرا میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کے کارکن رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ میں داخل
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر جلسوں کی اجازت نہ دئے جانے کے باوجود اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے کارکنان رکاوٹیں توڑ کر ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاو پراس ملک کے وزیراعظم کی تشویش
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰پاکستان کے وزیراعظم نے اس ملک میں کورونا کے پھیلاو پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اسلاموفوبیا سے مقابلے کے عالمی دن کا اعلان کیا جائے، پاکستان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵پاکستان نے اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں علامہ اقبال پر سیمینار
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی بحریہ یونیورسٹی میں علامہ اقبال کے افکار و نظریات کا جائزہ لینے کے لئے ایک بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔