-
پی ڈی ایم جلسے کی اور حکومت اُسے روکنے کی تیاری میں مصروف
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳ملتان میں پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کا جلسہ روکنے کے لئے کنٹینر لگا دیئے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابو مزید 54 افراد جاں بحق
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 89 ہزار311 ہوگئی ہے۔
-
پاکستان، یومیہ کورونا کیسز کی تعداد تین ہزار سے تجاوز
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے آغاز کے بعد یومیہ کیسز اور اموات میں بدستور اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چھے ارکان کورونا میں مبتلاء
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰نیوزیلینڈ کے دورے پر جانے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چھے کھلاڑی کورونا میں مبتلا پائے گئے ہیں۔
-
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کورونا میں مبتلا ہو گئے
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد اپنی سیاسی سرگرمیاں روک دیں۔
-
ملک میں یورپ کی طرح لاک ڈاؤن نہیں ہوگا: عمران خان
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے سخت لاک ڈاؤن کی مخالفت کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے متاثرین میں اضافہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹پاکستان میں کورونا سے متاثرین اور اموات میں اضافے کی رفتار تیز ہوگئی ہے۔
-
پاکستان ہرگز اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: وزارت خارجہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵پاکستان نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کی قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
-
پاکستانی فوج کا بیان، ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ کسی بھی مس ایڈونچر کے خلاف ملک کی حفاظت کے لئے پر عزم ہیں۔
-
نواز شریف جان بوجھ کر عدالت میں پیش نہیں ہو رہے: پاکستانی دفتر خارجہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳پاکستان کے دفتر خارجہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کی تعمیل سے متعلق رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔