-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرمیں شدت مزید 48 افراد جاں بحق
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 954 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
-
پاکستان میں 3 خودکش دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔
-
مغرب آزادی اظہار رائے کے نام پر منافقت کر رہا ہے: شیریں مزاری
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷پاکستان اور فرانس کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے اور پاکستان کی انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مغرب آزادی اظہار رائے کے نام پر منافقت اور تکبر سے کام لے رہا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا بے لگام، تعلیمی اداروں کے بارے میں فیصلہ آج
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 34 افراد انتقال کرگئے ہیں جس کے بعد اس ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد7 ہزار696 ہو گئی ہے۔
-
کشمیر کنٹرول لائن میں فائرنگ، 11 شہری زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان نے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر جگجوٹ گاؤں میں شادی کی تقریب کو نشانہ بنایا جس سے 11 شہری زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان پر فرانس کا دباؤ، "یہودیوں سے متعلق بیان" واپس لینے کا مطالبہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ فرانس میں مسلمان بچوں کے لیے خصوصی طور پر ’شناختی نمبر‘ الاٹ کرنے کے اقدام کے خلاف انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری کے متنازع بیان کو واپس لیا جائے۔
-
کورونا میں شدت آئی تو اسکی ذمہ داری پی ڈی ایم پر ہوگی: عمران خان
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے کورونا کی دوسری لہر کو تشویشناک بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن کرنا پڑا تو اس کی ذمہ داری پی ڈی ایم پر ہو گی۔
-
پاکستان, حکومت کے خلاف مولانا کا اعلان جنگ
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد ٹیسٹنگ کی تعداد بڑھا دی گئی
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 983 ٹیسٹ کئے گئے، اس طرح ملک میں اب تک کوویڈ 19 کے مجموعی طور پر 51 لاکھ 80 ہزار 26 ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔
-
کراچی میں طالبان پاکستان کے 3 دہشتگرد گرفتار
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳کراچی کے علاقے گلشن معمار میں رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران تین دہشتگردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔