-
فضل الرحمان نے حکومت کو کورونا قرار دے دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ حکومت کو سب سے بڑا کورونا قرار دے دیا۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوا آخری مرحلے میں
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵پاکستان میں کورونا وائرس کا دوا تیاری کے آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ یہ بیڑا کراچی کی ایک یونیورسٹی نے اٹھایا ہے۔
-
پاکستان، کورونا کیسز میں اضافہ، گزشتہ 4 ماہ کا ریکارڈ ٹوٹا
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 4 ماہ کے دوران ایک دن میں سب سے زیادہ موتیں ہوئیں۔
-
انسداد دہشت گردی کے تعلق سے بیجنگ اسلام آباد کے ساتھ ہے
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷چین نے کہا ہے کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے حربوں کو ناکام بنادیا جائے گا۔
-
پاکستان، کورونا سے مزید چھتیس افراد جاں بحق
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰پاکستان میں کورونا وائریس کی دوسری لہر میں تیزی آنے کے بعد گذشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید چھتیس افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دوہزار سات سو سے زائد نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
-
خادم رضوی کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوس
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲خادم رضوی کے انتقال پر وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان، کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد ڈھائی ہزار ہو گئی
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے بعد متاثرین میں اضافے کی رفتار بڑھ گئی ہے۔
-
زائرین کو سہولتیں فراہم کرنے کا عزم
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱جامع زیارت پالیسی کے تحت ایران، عراق اور شام جانے والے زائرین کے لئے سہولتوں میں بہتری لائی جا رہی ہے۔
-
عمران خان کا دورہ افغانستان
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱عمران خان کے دورہ افغانستان کے موقع پر کابل میں تعطیل اور سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔
-
پاکستان میں مسلسل چھٹے روز کورونا کے دوہزار سے زائد مریض
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوان مسلسل چھٹے روز دو ہزار سے زائد نئے مریضوں کا اندارج کیا گیا ہے۔