-
کراچی کنگز نے پی ایس ایل ۲۰۲۰ کا میدان مار لیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۰کراچی کنگز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے فائنل میں لاہور قلندرز کو باآسانی پانچ وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئن بن گئی۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے کا فیصلہ کر لیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، یومیہ کیسز کی تعداد دوہزار سے زائد ہوئی
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کے بعد متاثرین اور اموات میں دوبارہ اضافہ شروع ہو گیا ہے۔
-
پی ایس ایل میں پائے نہاری کا مقابلہ آج
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کچھ ہی دیر بعد لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں ایک دوسرے سے ٹکرائیں گی۔
-
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات، پاکستان تحریک انصاف کی نشستیں سب سے زیادہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے سبھی حلقوں کے نتائج آگئے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں۔
-
اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے پاکستان کے اقدام کی ستائش
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴محمود عباس نے فلسطین کی جدوجہد سے متعلق پاکستان کے غیر متزلزل مؤقف پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر شروع ہونے کے بعد کورونا ٹیسٹنگ میں اضافہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ ہونے کے بعد یومیہ ٹیسٹ کی شرح بڑھا کے پچھتر فیصد کردی گئی ہے۔
-
گلگت بلتستان انتخابات، پی ٹی آئی سر فہرست
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان کے اسمبلی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں۔
-
پی سی ایل کا فائنل میچ، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کراچی کنگز کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہوگا۔
-
فرانسیسی سفیر کے نکالے جانے تک احتجاج جاری رہے گا
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲پاکستان کے عوام نے اعلان کیا ہے کہ ملک سے فرانسیسی سفیر کو نکال بناہر کئے جانے تک شانِ رسالت میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کے خلاف ان کا احتجاج اور دھرنا جاری رہے گا۔