-
گلکت بلتستان میں اسمبلی انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۹پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷پاکستان میں کورونا پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا تھا مگر گزشتہ تقریبا دو ماہ کے دوران پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کے یومیہ کیسز میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا۔
-
پاکستان سپر لیگ کا دوسرا اہم میچ آج کھیلا جائے گا۔
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کراچی کنگز سے مقابلے کے لیے دوسرا اہم میچ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
گلگت بلتستان میں ووٹوں کی گنتی جاری
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
-
گلگت بلتستان میں انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶گلگت بلتستان میں انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
دباؤ کے باوجود صیہونی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: عمران خان
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی جانب سے صیہونی حکومت کو تسلیم کرنا ناممکن ہے۔
-
شدید سردی اور برفباری کے باوجود الیکشن کی گرمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶گلگت بلتستان کے اسمبلی انتخاب کا عمل شروع ہو گیا ہے اور پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
-
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں حریف جماعتوں کے پیشگی برتری اور جیت کے دعوے
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵گلگت بلتستان کی 23 نشتوں کے لئے انتخابی معرکہ 15 نومبر کی صبح آٹھ بجے شروع ہورہا ہے
-
پاکستانی وزیر خارجہ اور فوج کے ترجمان کی مشترکہ پریس کانفرنس
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر دونوں جانب سے فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد پاکستان اور ہندوستان دونوں نے ہی ایک دوسرے پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکز کوئٹہ میں زلزلہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹کوئٹہ اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔