-
پاکستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین کی تعداد سوا دوہزار کے اوپر
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی یومیہ تعداد سوا دو ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی سب کے مفاد میں ہے: عمران خان
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳پاکستان کے وزیراعطم عمران خان نے امریکہ کے نئے منتخب صدر کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل پاکستان سمیت پورے علاقے اور ساری دنیا کے مفاد میں ہے۔
-
لائن آف کنٹرول گولہ باری، اسلام آباد اور دہلی میں سفارتی مشن سرگرم
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸اسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمشن کی دفترخارجہ میں طلبی
-
یونس خان پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق کپتان یونس خان کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔
-
ایم کیو ایم کے بانی کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱پاکستان نے ایم کیو ایم کے بانی کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷پاکستان، محمد جواد ظریف کی جنرل باجوا کے ساتھ مذاکرت میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
شہباز شریف اور حمزہ شریف کی احتساب عدالت میں پیشی
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰لاہور میں احتساب عدالت کے احاطے میں ن لیگ کے حامیوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کی خبریں ہیں۔
-
پاکستان نے ایرانی وزیر خارجہ کے دورے کا خیر مقدم کیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے دورۂ اسلام آباد کو دوطرفہ اور علاقائي تعاون کے استحکام کی راہ میں ایک قدم قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں پندرہ فی صد کا اضافہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شروع ہوگئی ہے اور اس موذی وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں پندرہ فیصد کا اضافہ ہوا ہے.
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم کے دائمی وارنٹ جاری
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲پاکستان کی ایک عدالت نے ملک کے سابق وزیراعظم میان نواز شریف کی گرفتاری کے دائمی وارنٹ جاری کر دیئے ہیں