-
پاکستان کے لئے قرضوں کی عدم تجدید، ریاض نے اسلام آباد کو مطلع کر دیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸پاکستان کے لئے قرضوں کی تجدید نہیں کی جائے گی ۔
-
شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم ولادت
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴آج برصغیر میں شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم ولادت منایا گیا۔
-
کرکٹ، آئی پی ایل اور پی ایس ایل کی تیاریاں عروج پر
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶آئی پی ایل کا فائنل میچ منگل دس نومبر کو ہونے جا رہا ہے جبکہ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کے باقی بچے میچوں کے دنیا کے معروف کرکٹرس کراچی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
-
فرانس سے تعلقات کے خاتمے پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں غور
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلام آباد فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خاتمے کا جائزہ لے رہا ہے
-
ٹرمپ چلے گئے اب عمران خان کی باری ہے: سراج الحق
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے وزیر اعظم عمران خان پر عوام سے کئے گئے وعدے پورے نہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں اضافہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰پاکستان میں کورونا سے یومیہ متاث ین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف ملک گیر جلسوں اور ریلیوں کا فیصلہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳پاکستان ڈیموکریٹک مومینٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف ملک بھر میں جلسوں اور ریلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی زمبابوے کو ہرایا
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹنی میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے لگاتار دوسری جیت اپنے نام کی۔
-
حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے: بلاول بھٹو زرداری
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے رہنما اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دعوی کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔
-
مسلم لیگ نون کو بڑا جھٹکا، عبدالقادر بلوچ اور ثنااللہ زہری نے پارٹی چھوڑی
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸پاکستان مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریٹائرڈ جنرل عبدالقادر بلوچ اور نواب ثنا اللہ زہری نے نواز شریف کے بیان سے اختلاف کرتے ہوئے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔