-
اپوزیشن اتحاد حکومت کو بلیک میل کر رہا ہے: عمران خان
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم پر حکومت کو بلیک میل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستان میں ماسک نہ پہنے پر جرمانہ عائد
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شروع ہونے کے بعد ملک بھر میں نیشنل کرونا کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلوں پر سختی سے عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔
-
عمران خان کا حزب اختلاف پر فوج کو بغاوت پر اکسانے کا الزام
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے فوج کو بغاوت کے لیے اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی واپسی
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲پاکستان کی حکمراں جماعت کے سینیئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی جہانگیر ترین لندن میں سات سال قیام کے بعد لاھور پہنچ گئے ہیں۔
-
بلاول بھٹو زرداری کا نواز شریف کے بیان سے اعلان لاتعلقی
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بیان سے اپنی جماعت کی لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے شعبۂ صحت کیلئے اچھی خبر
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴عالمی ادارہ صحت اور پاکستان میں دو طرفہ تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
میکرون کے بیان پر خاموشی، گناہ ہے: پاکستانی عالم اہلسنت
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹پاکستان کے ایک مشہور عالم اہلسنت نے کہا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خلاف فرانسیسی صدر کے اہانت آمیز بیان پر خاموشی، گناہ ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کے ٹیکس بڑھانے کے مطالبے کی مخالفت
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کے چھے ارب ڈالر کے قرضوں کے لئے ٹیکسوں میں مزید اضافے کی مخالفت کی ہے۔
-
کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱پاکستان میں میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امت اسلامیہ کے مابین اتحاد و بھائی چارہ ضروری ہے: پاکستانی علما و دانشور
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰پاکستان کے علماء، دانشوروں اور سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ خطے میں امریکی موجودگی کا سوائے دہشتگردی کے فروغ، بد امنی، عدم استحکام اور مظلوموں کے قتل عام کے علاوہ اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔