-
توہین رسالت ناقابل برداشت ہے: عمران خان
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۲فرانس میں رسول اکرم حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان میں توہین کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بوسنیا ہرزیگووینا کے صدر کا دورۂ پاکستان
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴بوسنیا ہرزیگووینا کے صدر 2 روزہ دورے پر آج صبح پاکستان پہنچ گئے۔
-
افغانستان پاکستان سرحد پر فائرنگ 3 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ افغانستان سے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں فرنٹیئر کور کا ایک اہلکار مارا گیا جبکہ 2 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
نیب کے عہدیداروں کے اثاثوں کی تفصیلات بتانے سے انکار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲پاکستان میں انفارمیشن کمیشن نے نیب کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے اثاثوں کی تفصیلات بتانے سے انکار کردیا ہے۔
-
زمبابوے کی بیٹنگ مکمل پاکستان کو 279 رن کا ہدف
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال بگڑنے لگی، عوام اور حکام میں تشویش
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴پاکستان میں کورونا کی صورت حال پھر سے بگڑنے لگی، روزانہ کیسز کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی جس کے بعد اس ملک کے وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کووِڈ 19 کا اجلاس آج طلب کر لیا۔
-
لاہور میں عظیم الشان ’وحدت امت میراث نبوت‘ کانفرنس
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴یکم نومبر کو پاکستان کے شہر لاہور میں ’وحدت امت میراث نبوت‘ عنوان کے تحت ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ہزاروں فرزندان توحید شریک ہوئے۔
-
پاکستان میں کورونا کے کیسز میں کمی آنے کے بعد اب نئے معاملات میں اضافہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹پاکستان میں کورونا کے کیسز میں کمی آنے کے بعد اب نئے معاملات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان کردیا ہے۔