-
دوسرا ون ڈے: زمبابوے کا پاکستان کو دوسو سات رن کا ہدف
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جارہا ہے۔
-
پاکستان میں دوبارہ سر اٹھاتا کورونا، مزید 17 ہلاک، وفاقی وزیر بھی مبتلا
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴پاکستان میں کورونا نے پھر پنجے گھاڑ دئے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 افراد کورونا کا شکار ہوکر دم توڑ گئے جبکہ تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیرعلی زیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
-
اسلاموفوبیا کے خلاف مسلمان مل کر جدوجہد کریں: پاک ترک رہنما
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کو ٹیلی فون کر کے ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے پر اظہار افسوس و ہمدردی کیا۔
-
امریکہ نے دباؤ ڈال کر پاکستان کو افغان جنگ میں دھکیل دیا: عمران خان
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵پاکستان کے وزیر اعظم نے غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کئی پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھایا۔
-
فرانس میں توہین رسالت پر پاکستانی وزیراعظم کا احتجاج
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فرانس میں توہین رسالت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب کو یہ سمجھانا پڑے گا کہ توہین رسالت اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے۔
-
پاکستان ؛ اسلام آباد میں فرانسیسی سفارت خانے کی جانب جانے والے مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں گستاخانہ خاکوں اور فرانس کے صدر کے بیان کے خلاف ہزاروں افراد نے فرانسیسی سفارت خانے کی جانب جانے کی کوشش کی تاہم پولیس نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا۔
-
پاکستان کے صدر کی جانب سے شان رسالتمآب میں گستاخانہ خاکوں کے بارے میں فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲پاکستان کے صدر عارف علوی نے شان رسالتمآب میں گستاخانہ خاکوں کے بارے میں فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت کی ہے۔
-
بر صغیر میں عید میلاد النبی پر جشن و سرور اپنے عروج پر
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) نے مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کی برقراری کیلئے 12 سے 17 ربیع الاول کے ایام کو ہفتہ وحدت کا نام دیا اور اسی مناسبت سے ہر سال دنیا بھر کے تمام شیعہ سنی مسلمان اکٹھا ہو کر جشن مناتے ہیں اور مختلف قسم کی تقریابت منعقد کرتے ہیں۔
-
فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے پاکستانی عوام کا مظاہرہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹گستاخ رسول فرانسیسی حکام کے خلاف پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے اسکے جھنڈے کو آگ لگادی۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۰پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیر اعظم عمران خان کو بری کر دیا ہے۔