-
شہباز شریف ریاض کے دورے پر، پاکستانی وزیر اعظم کو محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کی نویں کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔
-
ایران میں پاکستانی سفیر: دونوں ملکوں کے حکام مسلسل ایک دوسرے کے رابطے میں، تعلقات میں فروغ پر بھی زور
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴تہران میں متعین پاکستنان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے ایران و پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے حکام مسلسل اور براہ راست ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں۔
-
پاکستان کا دو دن کے لئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶اطلاعات کے مطابق پاکستان نے دو دن کے لئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے تمام ایئر لائنوں اور ہوابازی کی کمپنیوں کو نوٹم بھی جاری کردیا ہے۔
-
پاکستان کے وزير داخلہ: غیر قانونی امیگریشن پاکستان کےلیے انتہائی حساس مسئلہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی امیگریشن پاکستان کےلیے انتہائی حساس مسئلہ ہے۔
-
سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک، پاکستانی فوج کا بیان
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲پاکستانی فوج نے ایک بیان میں سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائے جانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات ختم
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳اطلاعات کے مطابق استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت سازی کے لئے صدر زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کرلیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیرمیں حکومت سازی کے لئے صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونی رابطہ کیا ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ، استنبول میں شروع
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں شروع ہوگيا ہے۔
-
ملکی ترقی کے سفر میں ہم سب کو شریک ہو کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے ہم سب کو شریک ہو کر آگے بڑھنا اور سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
-
وفاقی حکومت سمجھتی ہے ٹی ایل پی دہشت گردی میں ملوث ہے
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰پاکستان وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت سمجھتی ہے ٹی ایل پی دہشت گردی میں ملوث ہے۔