پاکستان
-
وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ 26-2025ء کی منظوری دے دی
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں وفاقی بجٹ 26-2025ء کو منظوری دے دی گئی۔
-
لاہور میں سورج کا قہر! گرمی نے 18 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲لاہور میں شدید گرمی کا نیا ریکارڈ، شہری پریشان
-
پاکستان معاشی استحکام کی طرف گامزن، وفاقی بجٹ 10 جون کو ہو گا پیش
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴حکومت پاکستان کی طرف سے مالی سال 2024-25 کے لیےاقتصادی سروے جاری کردیا گیا ہے ۔ سروے میں مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں حکومت کی کل آمدنی 13.37 کھرب روپے رہی جبکہ مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا 2.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
-
ہندوستان کے ساتھ جنگ بندی ہوئي ہے امن برقرار نہيں ہوا، پاکستان
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین حکومت پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ جنگ بندی ہوئي ہے امن برقرار نہيں ہوا
-
مالاکنڈ کے باٹا پہاڑی جنگل میں آگ کی شدت میں اضافہ، امدادی کارروائیاں جاری
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴باٹا کے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ پر تیسرے روز بھی قابو نہ پایا جا سکا۔
-
لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ،پاکستان نے سخت الفاظ میں مذمت کی
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸پاکستان نے لبنان پر صیہونی حکومت کے جارحانہ فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لبنان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے ۔
-
شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا، پاکستانی وزارت خارجہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۹پاکستانی میڈیا کے مطابق وزارتِ خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا اور ابھی تک تحریری صورت میں ایسی کوئی بات موجود نہیں ہے۔
-
اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کا اجلاس
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کی آخری صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد میں خصوصی اجلاس کا انعقاد ہوا۔
-
پاکستان: کوئٹہ اور لاہور میں بانی انقلاب اسلامی ایران کی برسی کی تقریبات
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے کوئٹہ اور لاہور میں ایران کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے ایرانی کلچرل ہاؤسز میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
-
کراچی میں حضرت امام خمینی کی برسی کا عظیم الشان اجتماع
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۲کراچی میں حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کی مناسبت سے، امام خمینی اور وحدت اسلامی کے زیر عنوان ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا جس میں ممتاز سیاسی اور مذہبی عمائدین نے شرکت کی۔