-
بیجنگ میں پاک-چین قیادت کی ملاقات، دہشتگردی کے خلاف جنگ اور علاقائی مذاکرات پر اتفاق
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۸بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛ تیس افراد ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔
-
ایران کو یورپی ممالک کی غیرمعقول حرکت کے جواب دینے کا مکمل جواز حاصل ہے: آئی اے ای اے میں پاکستان کے سابق مندوب
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷آئی اے ای اے میں پاکستان کے سابق مندوب علی سرور نقوی نے ہمارے نمائندے کو انٹرویو دیتے ہوئے "اسنیپ بیک مکینزم" کو فعال کرنے پر مبنی یورپی ٹرائیکا کی حرکت کو امریکہ کی پیروکاری اور غیرقانونی قرار دیا۔
-
پنجاب کے دریاؤں میں بپھری ہوئی سیلابی کیفیت، چناب کا ریلا جھنگ میں داخل، 180 دیہات پانی میں گھر گئے
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۹پنجاب کے بپھرے دریاؤں میں سیلابی کیفیت برقرار ہے، پانی کی سطح معمول پر نہ آسکی، ریلا آبادی میں داخل ہونےکے بعد مزید کئی دیہات ڈوب گئے
-
پاکستان: پنجاب میں دس لاکھ افراد سیلاب سے متاثر
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب نے وسیع تباہی مچائی ہے۔
-
اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے مابین سفارتکاری کا راستہ ہموار کرنا چاہتا ہے: محمد اسحاق ڈار
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ایران اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تہران اور واشنگٹن کے مابین سفارتکاری کا راستہ ہموار کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
پاکستان، ایران مخالف پابندیوں کوبائی پاس کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے: سابق پاکستانی سفیر کا حکومت کو مشورہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳کہنہ مشق سفارت کار اور تہران میں پاکستان کے سابق سفیر نے اسلام آباد حکومت کو ایران کے مخالف پابندیوں کو بائی پاس کرنے کی غرض سے عملی راہیں تلاش کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
پاکستان نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں صحافیوں کے قتل کی مذمت کی
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳پاکستان نے گزشتہ دنوں غزہ میں ناصر ہسپتال پر صیہونی فوج کی بمباری کی مذمت کی کہ جس میں متعدد فلسطینی شہری من جملہ کئی صحافی شہید ہوئے۔
-
پاکستان: راوی ندی میں سیلاب کا خطرہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴پاکستان کے دریاؤں راوی اور ستلج میں غیر معمولی سیلابی صورتحال کے پیش نظر چناب میں ہیڈقادرآباد کے قریب ڈیم میں دھماکے سے شگاف ڈال دیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے میں متعدد دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے اپر دیر میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے شترکہ آپریشن کے دوران نو دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔