-
پاکستانی آرمی چیف کی ایران کی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات، پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے امام رضا (ع) کے روضہ پر دی حاضری
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں علاقے کی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور ایران پاکستان دفاعی تعاون کی تقویت پر زور دیا گیا جبکہ پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی مشہد کا دورہ کیا ہے۔
-
شہباز شریف: پاکستان ایران کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کا پابند ہے
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰پاکستان کے وزیر اعظم نے پیر کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے بعد ایک پیغام میں لکھا ہے کہ ہم امت اسلامیہ کے درمیان ایران کی اہم حیثیت کے قائل ہیں اور علاقے میں امن و سلامتی کے لئے اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کے پابند عہد ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف تہران پہنچے + ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچے ہیں۔
-
تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳پاکستان اور آئی ایم ایف نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا چار ملکوں کا دورہ شروع ، پہلے ترکیہ پہنچے
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵پاکستان کے وزیر اعظم نے ترکیہ سے اپنے چار ملکی دورےکا آغاز کردیا ہے.
-
پاکستان: لاہور میں بارش نے تباہی مچائی، 9 افراد جاں بحق
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶پاکستان کے شہر لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ نوافراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
اتوار 25 مئی کو پاکستان کے وزیراعظم سرکاری دورے پر ایران آئیں گے
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷پاکستان کے دفترخارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اتوار کو اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
پاکستان:علاقے کے تغیرات کے تعلق سے ایران کےساتھ قریبی رابطے میں ہیں
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان نے وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ تہران کے پروگرام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد خطے کے تغیرات کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے
-
پاکستان: ہندوستانی وزیرِ اعظم کا بیان علاقائی کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہے۔
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵پاکستان نے ہندوستان کے وزیراعظم کی جانب سے عائد کئے جانے والے الزامات کو مسترد کر دیا۔