-
پاکستان میں ایک اور دہشت گردانہ حملہ ناکام، دس دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۲پاکستان میں فوج نے دہشت گردوں کا ایک حملہ ناکام بنادیا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے ایران کے ایٹمی معاہدے کی بحالی کی حمایت
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد ایران کے ایٹمی معاہدے کی بحالی کی حمایت کرتا ہے۔
-
پاکستان: بولان آپریشن ختم، سبھی مسافر بازیاب، 33 دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مسافر ٹرین کو یرغمال بنا لینے کا ماجرا چوبیس گھنٹے بعد ختم ہوگیا۔ اس واقعے میں 33 دہشت گرد ہلاک اور 4 سیکورٹی اہلکار نیز 21 مسافر جاں بحق ہوئے۔
-
پاکستانی آرکیٹیکٹ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیلی ایوارڈ ٹھکرا دیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶پاکستانی آرکیٹیکٹ یاسمین لاری نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی این جی او وولف فاؤنڈیشن کا ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔
-
جعفرایکسپریس حملہ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 190 مسافر بازیاب، 30 دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عورتوں اور بچوں کی خود کُش بمباروں کے ساتھ موجودگی کی وجہ سے آپریشن میں انتہائی احتیاط برتی جا رہی ہے
-
پاکستان: جعفر ایکسپریس حملہ، 155 مسافر بازیاب، کلیئرنس آپریشن جاری
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸منگل کو کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں نے حملہ کر کے مسافروں کو یرغمال بنالیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کیا۔
-
پاکستانی سفیر امریکہ سے ڈیپورٹ، دفتر خارجہ کی تصدیق
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳ترکمنستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو امریکی شہر لاس اینجلس سے ڈیپورٹ کردیا گیا ہے۔ جس کی پاکستانی دفترخارجہ نے بھی تصدیق کردی ہے۔
-
جعفر ایکسپریس, سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن کیا شروع
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸کوئٹہ سے پشاور جانے والے جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا۔
-
پاکستان: جعفرایکسپریس پر شدید فائرنگ سے متعددافراد زخمی، مسافر یرغمال بنا لئے گئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے باعث ڈرائیور سمیت متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔
-
پی ٹی آئی اور جے یو آئی حکومت کے خلاف تحریک چلانے پر متفق؟
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱پی ٹی آئی اور جمعیت علما اسلام کے قائدین کے درمیان مذاکرات کے لیے ہونے والی ملاقات میں رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔