-
روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶فوٹو گیلری
-
ایران: توحیدی ادیان اورقومی نمائندوں کارروان
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۱اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے ایران میں رہنے والے توحیدی ادیان من جملہ عیسائی،یہودی، کلیمی، صائبیان اور زرتشتیوں کے رہنما اور نمائندوں کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد انہوں نے شھید ہونے والے اپنے اپنے پیروکاروں کی قبروں اور عباد گاہوں کا دورہ کیا۔
-
رهبر معظم انقلاب اسلامی سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی ملاقات
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی سے بیعت کے یادگار دن کے موقع پر ملاقات کی۔
-
حوزہ علمیہ قم کے جید علماء اور طلباہ کی کانفرنس
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۱فوٹو گیلری
-
پینتیسویں فجر فلم فیسٹیول کا آخری دن
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۱فوٹو گیلری
-
ایران کے صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۵فوٹو گیلری
-
قومی سلامتی اور جھادی منیجمنٹ کی قومی کانفرنس
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۱فوٹو گیلری
-
بیلا روس کے اسپیکر کی صدر مملکت سے ملاقات
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۵فوٹو گیلری
-
ایران کے ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کا دورہ قم
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۱ڈاکٹر صالحی نے قم کے دورے کے موقع پرمراجع تقلید ،علمای کرام من جملہ آیات عظام مکارم شیرازی، نوری همدانی، جوادی آملی، محفوظی اور اسی طرح ایران میں آیت الله سیستانی کے نمائندے حجت الاسلام شهرستانی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی اور امام علی(ع) میوزیم کا دورہ بھی کیا۔
-
ثقافتی ڈپلومیسی کے نتائج کی نمایش
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷.ایرانی میوزیم میں ثقافتی ڈپلومیسی کے نتائج کی نمایش میں 287تاریخی نوادرات کی نمایش کی گئی جن میں سے550 وہ تاریخی نوادرات بھی شامل ہیں جنھیں امریکہ، اٹلی اور بلجیم سے واپس لی گئی ہیں۔