ایران کے ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کا دورہ قم
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i270893-ایران_کے_ایٹمی_توانائی_ایجنسی_کے_سربراہ_کا_دورہ_قم
ڈاکٹر صالحی نے قم کے دورے کے موقع پرمراجع تقلید ،علمای کرام من جملہ آیات عظام مکارم شیرازی، نوری همدانی، جوادی آملی، محفوظی اور اسی طرح ایران میں آیت الله سیستانی کے نمائندے حجت الاسلام شهرستانی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی اور امام علی(ع) میوزیم کا دورہ بھی کیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۱ Asia/Tehran
  • ایران کے ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کا دورہ قم