فوٹو گیلری
-
قم میں زینبیون بریگیڈ کے 2 شہیدوں کی تشییع جنازہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹شام میں حضرت زینب (س) کے حرم مطہرکی حفاظت کرنے والے زینبیون بریگیڈ کے دو مجاہدوں " شہید یوسف علی " اور " شہید محمد مقداد مھدی" کے جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی- یہ جلوس جنازہ 18 جنوری کو قم المقدس میں واقع مسجد امام حسن عسکری(ع) سے شروع ہو کرحرم حضرت فاطمه معصومه(س) میں اختتام پذیر ہوا۔ شھداء کی نماز جنازہ آیت الله کعبی نے ادا کی-
-
ایران کے صدر اور کابینہ کے اراکین کا ایران میں تیار ہونے والی بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کا معائینہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۴فوٹو گیلری
-
غیر ملکی سفیروں کی جانب سے آیت الله هاشمی رفسنجانی کے خدمات کی قدردانی
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۱فوٹو گیلری
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کے ساتویں روز کی مناسبت سے ایصال ثواب کی مجلس منعقد
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۵فوٹو گیلری
-
ایران خودرو انڈسٹریل نے نئی گاڑی متعارف کرادی۔
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۳فوٹو گیلری
-
البانیا کے وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ملاقات کی۔
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۷فوٹو گیلری
-
اہواز میں قومی کار ریس کا انعقاد
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳فوٹو گیلری
-
32 ویں فجر موسیقی فیسٹیول کا پہلا دن
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۹فوٹو گیلری
-
ایران کو پہلا ایئر بس طیارہ مل گیا۔
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۹عالمی طاقتوں سے جوہری معاہدے کے بعد، پہلا A321 ایئر بس طیارہ جمعرات کو تہران کے مہرآباد ایئر پورٹ پہنچ گیا۔
-
قم کی مسجد اعظم میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی یاد میں ایک تقریب
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۴فوٹو گیلری