قم میں زینبیون بریگیڈ کے 2 شہیدوں کی تشییع جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i268327-قم_میں_زینبیون_بریگیڈ_کے_2_شہیدوں_کی_تشییع_جنازہ
شام میں حضرت زینب (س) کے حرم مطہرکی حفاظت کرنے والے زینبیون بریگیڈ کے دو مجاہدوں " شہید یوسف علی " اور " شہید محمد مقداد مھدی"  کے جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی- یہ جلوس جنازہ 18 جنوری کو قم المقدس میں واقع مسجد امام حسن عسکری(ع) سے شروع ہو کرحرم حضرت فاطمه معصومه(س) میں اختتام پذیر ہوا۔ شھداء کی نماز جنازہ آیت الله کعبی نے ادا کی-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹ Asia/Tehran
  • قم میں زینبیون بریگیڈ کے 2 شہیدوں کی تشییع جنازہ