فوٹو گیلری
-
حجۃ الاسلام والمسلمین علی یونسی عیسائی شہید کے گھر پہنچے۔
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱اقوام اور دینی اقلیتوں کے امور میں صدر مملکت کے خصوصی مشیر حجۃ الاسلام والمسلمین علی یونسی نے "جوزف شاہینیان" نامی عیسائی شہید کے گھر جاکر اس کی والدہ سے ملاقات کی۔
-
تہران: آئندہ عام انتخابات سے متعلق سیکیورٹی اجلاس کا انعقاد
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۷تہران پولیس کے سربراہ اور گورنر کی شرکت سے آئندہ عام انتخابات سے متعلق سیکیورٹی اجلاس منعقد ہوا۔
-
ڈاکٹر حسن روحانی سے شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کی تہران میں ملاقات
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۵فوٹو گیلری
-
مشہد مقدس: 52 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب منعقد
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰مشہد مقدس میں ایک مخیر آدمی نے 52 یتیم، غریب اور معذور جوڑوں کی شادی کے لیے مالی مدد فراہم کی۔ ان جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب، امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں منعقد ہوئی۔
-
دماغی موت کا شکار بچے کے اعضا کا عطیہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۶اہواز شہر سے تعلق رکھنے والا 10 سالہ بچہ "عرفان دیناروندی" تین روز قبل گاڑی کے ایک حادثے میں شدید زخمی ہوگیا۔ جب ڈاکٹروں نے اس کی دماغی موت کی تصدیق کردی، بچے کے والدین اس کے اعضا کا عطیہ دینے پر رضامند ہوگئے۔
-
الوند کے پہاڑ پر لوگ برفباری کا مزہ لیتے ہوئے
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۵فوٹو گیلری
-
اصفہان: وانک کلیسا میں کرسمس کی تیاریاں اور گہماگہمی
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۱فوٹو گیلری
-
آمل میں 9 دی اور شہید علماء سے متعلق تقریب کا انعقاد
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۸فوٹو گیلری
-
ایران کے مختلف شہروں میں 9 دی کی مناسبت سے منعقد ہونے والی ریلیاں اور پروگرام
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۸فوٹو گیلری
-
آیت الله سید محمد هادی میلانی کی یاد میں منعقدہ سیمینار کی تصویری جھلکیاں
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۰فوٹو گیلری