دماغی موت کا شکار بچے کے اعضا کا عطیہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i265105-دماغی_موت_کا_شکار_بچے_کے_اعضا_کا_عطیہ
اہواز شہر سے تعلق رکھنے والا 10 سالہ بچہ "عرفان دیناروندی" تین روز قبل گاڑی کے ایک حادثے میں شدید زخمی ہوگیا۔ جب ڈاکٹروں نے اس کی دماغی موت کی تصدیق کردی، بچے کے والدین اس کے اعضا کا عطیہ دینے پر رضامند ہوگئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۶ Asia/Tehran
  • دماغی موت کا شکار بچے کے اعضا کا عطیہ