-
شیراز میں تاریخی وکیل نامی حمّام
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴260 سال پرانا وکیل حمام 1760 عیسویں کے وسط میں شیراز کی وکیل مسجد کے مغرب میں زندیه دور میں بنایا گیا تھا۔ حمّام کے اندر موجود مومیائی مجسمے سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح قدیم لوگ اس جگہ کو گپ شپ، آرام کرنے، مہندی کی تقریبات کے انعقاد، نوزائیدہ بچوں کے غسل وغیرہ کے لیے استعمال کرتے تھے۔
-
گیلان کے کھیتوں میں چاول کی خوشگوار مہک
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲اگست میں جب گرمیوں کا موسم اپنے عروج پر پہنچتا ہے تو گیلان کے کھیتوں میں چاول کی خوشگوار مہک آتی ہے اور چاول کی فصل آہستہ آہستہ کٹائی کے لیے تیار ہورہی ہوتی ہے۔
-
آئمہ جمعہ و جماعات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴ایران میں پہلی نماز جمعہ کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر کے آئمہ جمعہ و جماعات نے حسینہ امام خمینی رح میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ازنا شہر کا خوبصورت گاؤں کمندان
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹اشترنکوہ محفوظ علاقہ اپنی اونچی اور برف سے ڈھکی چوٹیوں، خوبصورت ندیوں، گہری وادیوں، متنوع نباتات اور حیوانات کے ساتھ ازنا شہر کا ایک نہایت خوبصورت دیہات ہے جو سیاحتی لحاظ سے بھی اہمیت کا حامل ہے۔ اشترنکوہ صوبہ لرستان کا سب سے اونچا مقام ہے اور بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں سے ایک ہے۔ علاقہ صوبہ لرستان کا سب سے اونچا مقام ہے، جو درود کے جنوب مشرق سے الیگودرز کے شمال مغرب تک پھیلا ہوا ہے۔
-
مکہ مکرمہ سے ایرانی حجاج کی واپسی
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲مکہ مکرمہ سے ایرانی حجاج کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوا اور ایران کے صوبہ فارس کے حجاج کا پہلا قافلہ بدھ کو شیراز شهید آیت الله دستغیب انٹرنیشنل ایر پورٹ پر پہنچا جس کا شاندار طریقے سے استقبال کیا گیا۔
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے شامی ہم منصب فیصل مقداد سے جو آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس کے فورا بعد تہران پہنچے ہیں، وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔
-
عید غدیر پر 150 دیگوں کے کھانے کی نذر
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۹اصفہان کے شہر مبارکہ کے مخیر حضرات کی کاوشوں کی بدولت درگاہ امام زادہ سید محمد (ع) میں احسان حسینی نذرانہ ویلفر سینٹر نے 150 کھانے کی دیگوں سے تیار کیئے جانے والے 30,000 کھانے کے پیکٹ ضرورت مند خاندانوں تقسیم کیئے۔
-
آستانہ حضرت شاه چراغ - احمد بن موسی الکاظم (ع) میں جشن عبادت و حجاب
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹شیراز میں آستانہ حضرت شاه چراغ - احمد بن موسی الکاظم علیہم السلام کی منجمینٹ کے تعاون سے بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔
-
قومی و بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸تہران میں قومی اور بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا
-
عفت و حجاب کی حمایت میں ہزاروں خواتین کا اجتماع۔ تصاویر
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳ایران میں عشرۂ امامت و ولایت اور ہفتہ عفت و حجاب کی مناسبت سے ’’مہر فاطمی‘‘ عنوان کے تحت تہران میں باپردہ خواتین کا اجتماع ہوا جس میں تقریباً ۱۲ ہزار خواتین، لڑکیوں اور بچیوں نے شرکت کی۔