-
جنوری2020 میں شہیدجنرلوں کے فقیدالمثال جلوس جنازہ (تصاویر)
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹3 جنوری 2020 کو امریکی دہشتگرد فوج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے 8 ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ جبکہ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔
-
اسنو بورڈ بین الاقوامی مقابلوں کی دلچسپ تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳ایران میں پہلی بار اسنوبورڈ کے بین الاقوامی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ تہران کی توچال بین الاقوامی رزورٹ پر ہونے والے ان مقابلوں کی دلچسپ تصاویر ملاحظہ کیجیئے۔
-
اصفہان کے وانک چرچ میں نئے سال کی تقریبات
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲اصفہان کے وانک چرچ میں نئے سال کی تقریبات منعقد ہوئیں ایران میں مذہبی اقلیتوں کو اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے میں مکمل آزادی حاصل ہے اور ہر سال نئے عیسویں سال کے آغاز کے موقع پر گرجہ گھروں میں کرسمس کے ایام اور نئے عیسویں سال کے آغاز کے موقع پر مذہبی رسومات ادا کی جاتی ہیں۔
-
ایران کے دور افتادہ علاقوں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹ایران میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے اور شہروں اور دیہاتوں کے علاوہ دور افتادہ علاقوں میں بھی کورونا ویکسینیشن کا عمل تیزی کے ساتھ جاری ہے۔
-
ہمسایہ ملکوں میں ایران کے سفیروں کا اجلاس
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷ہمسایہ ملکوں میں ایران کے سفیروں کا تیسرا اچلاس ملک کے کئی اعلی سول و فوجی حکام کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
پاسبان صحت و تندرستی، "نرس"
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت کے بہانے آئیے ایک طائرانہ ںظر ڈالتے ہیں ایران کے اسپتالوں میں مصروف عمل پاسبان صحت و تندرستی نرسوں کی جانفشانیوں پر جو تمام تر سختیوں کے باوجود پوری تن دہی سے اس کوشش میں رہتے ہیں کہ بیماروں کے درد و الم کو کم کرنے انہیں جلد از جلد صحت و تندرستی کا تحفہ دے سکیں۔
-
نرسوں اور پاسبان صحت شہیدوں کے اہل خانہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نرسوں اور کورونا دور میں دوسروں کو خدمات فراہم کرتے ہوئے اپنی جان کا ںذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی اندھا دھند بمباری
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے حملے تیز ہو گئے ہیں اور اُس نے گزشتہ دنوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں پر اندھا دھند بمباری کی ہے۔ تصاویر میں حی الخیر نامی علاقے کے ایک کار گیرج پر ہوئی بمباری کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں آس پاس کے کئی مکانات کو بھی بھاری نقصان پہنچا۔
-
شہدا کانفرنس کی انتظامیہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱ایران کے صوبے ایلام کے شہدا کی یاد میں کانفرنس کا انعقاد کرنے والی انتظامیہ کمیٹی کے ارکان سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔
-
ایران کی انوکھی اور دلچسپ کشتی، ’’گورِش‘‘
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷ترکمن قوم میں ایک خاص کشتی رائج ہے جسے گورِش یا شال والی کشتی کہا جاتا ہے۔ یہ کشتی نرم زمین اور مٹی پر عمر کی مختلف سطح کے افراد کے درمیان کھیلی جاتی ہے۔ اس کشتی میں طاقت و توانائی سے زیادہ تیز رفتاری، پھرتیلی اور چستی کی اہمیت ہے۔ عام طور پر اس قسم کی کشتی ترکمن قوم میں شادی کے موقع پر لڑی جاتی ہے اور جیتنے والوں کو انعامات بھی دئے جاتے ہیں۔