ایرانی ایجینئروں کا ایک کارنامہ ایئربس طیارے کی مکمل اوورہالنگ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i400003-ایرانی_ایجینئروں_کا_ایک_کارنامہ_ایئربس_طیارے_کی_مکمل_اوورہالنگ
ایرانی ایجینئروں کے ہاتھوں ایئربس 330 -A طیارے کی بین الاقوامی معیار کے مطابق پہلی مرتبہ اوور ہالنگ انجام دی گئی۔ اس سے ایرانی ایجینئروں کی توانائیوں اور صلاحیتوں کا پتہ چلتا ہے۔ اوور ہالنگ کے بعد پیر 24 جنوری 2022 کو تہران کے امام خمینی ایئرپورٹ میں ایئربس طیارے کی آزمائیشی پرواز انجام دی گئی، مکمل آزمائیشی عمل کے بعد آئندہ ہفتے سے اس ایئربس طیارے کو ایران ایئر کی آپریشن پروازوں کا حصہ بنالیا جائے گا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸ Asia/Tehran
  • ایرانی ایجینئروں کا ایک کارنامہ ایئربس طیارے کی مکمل اوورہالنگ