-
میٹھے پانی کے پروجیکٹ کا افتتاح
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲خلیج فارس کا پانی میٹھا کرنے کے منصوبے کا پہلا مرحلہ اور واٹر پائپ لائن کو ایران کے صحرائی علاقوں تک بچھانے کے پہلے حصے کا افتتاح آج صبح ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے ہاتھوں کیا گیا
-
رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب - تصاویر
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیغمبر رحمت حضرت محمد مصطفی (ص) اور آپکے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے عوام سے براہ راست خطاب میں اس مناسبت اور مبارک ایام کی مبارکباد پیش کی۔
-
ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں شدید زلزلہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے میں اب تک 25 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 800 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
فرانس کے سفارت خانے کے سامنے احتجاج
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵فرانس کے صدر امینوئل میکراں کی جانب سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی پر مبنی خاکوں کی حمایت میں بیان دئے جانے اور اس واقعے پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصے کی لہر پھیل ڈور گئی ہے۔
-
گیلان میں قدیم غار دربند رشی
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۷دربندر رشی غار ایران کے صوبے گیلان کے شہر رودبار میں واقع ہے۔ یہ غار ایران کے قدیم غاروں میں شمار ہوتا ہے۔
-
زعفران ایران کی محبوب ترین سوغات
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۶ایران کے صوبے خراسان شمالی کے بجنورد ، شیروان ، فاروج شہروں میں زعفران کی وسیع کاشت ، کسانوں کی آمدنی کا ایک اہم ذریعے ہے۔
-
کرمان کی فضاؤں میں پیرا گلائیڈرز کی پرواز
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷ایران کے صوبے کرمان کے پر فضا مقام خانوک میں پیرا گلائیڈرز نے آسمان پر رنگ بکھیر دیئے۔
-
بندر انزلی میں ماہی گیری کی قدیم روایت
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶ایران کے صوبے گیلان کے ساحلی شہر بندر انزلی میں سمندر میں ماہی گیری کی قدیمی روایت برقرار ہے۔
-
امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں تبدیلی پرچم کی روح پرور تقریب
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶ماہ محرم الحرام اور صفرالمظفر کی عزاداری کے بعد تین ربیعالاول کو گنبد رضوی پر نصب پرچم کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا منعقد ہونے والی اس تقریب میں نہایت ہی ادب و احترام اور باوقار انداز میں گنبد پر نصب پرچم کو تبدیل کیا گیا۔
-
کورونا کے ایام میں قزوین کے بازار
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۲صوبہ قزوین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور بیماروں اور فوت ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ضروری ہے کہ عوام گھروں میں رہیں اور بازاروں میں جانے سے اجتناب کریں اور ایس او پیز کا خیال رکھیں۔