-
سب سے گرم دماغ کس کا ہوتا ہے، خواتین کا یا مردوں کا؟
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۸ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خواتین مردوں سے زیادہ گرم دماغ ہوتی ہیں۔
-
انٹرنیٹ ایکسپلورر" کو کیوں بند کر دیا گیا؟"
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۱ماضی کے مقبول ترین براؤزر ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کا 14 جون کو آخری روز تھا۔
-
یورپ، سب سے بڑے زمینی شکاری ڈائنوسار کے آثار دریافت
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۲اگرچہ ڈائنوسار قطبین کے علاوہ دنیا بھر میں دریافت ہوچکےہیں ، تاہم اب یورپی سرزمین کا سب سے بڑا گوشت خور ڈائنوسار دریافت ہوا جو ساڑھے بارہ کروڑ سال قبل یہاں چنگھاڑ رہا تھا اور اس کی لمبائی 10 میٹر تھی۔
-
فونز میں یکساں چارجنگ پورٹ کے بارے میں یورپی یونین کا اہم مطالبہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۹یورپی یونین نے تمام فونز اور ٹیبلیٹس کے لیے ایک ہی چارجنگ پورٹس کے استعمال کے لیے رضامندی ظاہر کر دی۔
-
جنگ کی وجہ سے ہزاروں ڈولفن کی جان چلی گئی!!!
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۸بحیرہ اسود کا مطالعہ کرنے والے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے سبب اس خطے میں ہزاروں ڈولفن ہلاک ہوگئیں۔
-
انسان نما روبوٹ جلد ہی سامنے آنے والا ہے
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۶ٹیسلا کے بانی ایلن مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسلا کی جانب سے اپنے آپٹیمس روبوٹ کے نمونے کی رُونمائی رواں برس ستمبر کے مہینے میں کی جائے گی۔
-
جانور اپنے زخمی کیوں چاٹتے ہیں؟
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۲کُتے، چوہے یہاں تک کہ چیونٹیاں اور دیگر جانور اپنے چوٹ لگنے کے نتیجے میں اپنے زخموں کو چاٹتے ہیں لیکن ایسا کرنے سے انہیں کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے؟
-
سورج مکھی کے پھول کے زردانوں سے بنا نیا کاغذ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۶اگرچہ کاغذ کو بازیافت یعنی ری سائیکل کرنا ایک بہتر طریقہ ہے لیکن سنگاپور کے سائنسدانوں نے سورج مکھی کے پھول کے زردانوں سے ایک نیا کاغذ بنایا ہے جسے بار بار استعمال کیا جاسکتا ہے۔
-
گرم خزاں سے تتلیوں کی بقا خطرے میں
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۷ننھے حشرات ماحول اور درجہ حرارت سے بہت حساس ہوتے ہیں۔ اب معلوم ہوا ہے کہ ایک قسم کی تتلی طویل اور قدرے گرم موسم خزاں سے متاثر ہورہی ہے اور اس کی بقا کو خطرات لاحق ہیں۔
-
یوکرین کی جنگ فضا میں پہنچی، روسی خلائی ایجنسی نے ناسا سے توڑا رشتہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۷روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ ڈمتری روگوزین نے اطلاع دی ہے کہ روس بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) میں اپنا تعاون معطل کر رہا ہے۔